پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان سے شادی، دوسروں پر جھوٹ بولنے کا الزام عائد کرنیوالی ریحام خان نے خود کتنے جھوٹ بولے؟ معروف صحافی نے بھانڈہ پھوڑ دیا، حیرت انگیزانکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باعث میں پاکستان چھوڑ چکی ہوں، مجھے اور میری بیٹی کو دھمکیوں کا سامنا تھا، جس کی وجہ سے میں نے اپنی بیٹی کو اسکول سے اٹھالیا، سابق کرکٹرز نے مجھے عمران خان سے دور رہنے اور ان سے کسی قسم کا خطرہ مول نہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ریحام خان نے کہا کہ دھمکیوں کے باعث پاکستان چھوڑ کر چلی گئی ہوں، دھمکیوں کے

باعث بیٹی کو بھی اسکول سے نکالنا پڑا، جس کی وجہ سے میں پریشان ہوں، اس بات کا مجھے شدید غصہ ہے کہ پاکستان میں بیٹھ کر درست بات نہیں کر سکتی، پاکستان میں کسی سیاسی جماعت نے میری حمایت نہیں کی۔ ریحام خان کے بیانات پر صحافی شہزاداقبال ان کے ہی جھوٹ سامنے لے آئے، نجی ٹی وی کے پروگرام میں ریحام خان کے ٹویٹس پیش کردیئے جس میں وہ اپنی شادی کی بار بار تردید کرتی رہیں انہوں نے 19نومبر کو بھی شادی کی تردید کی تھی اور ٹویٹس میں کہاتھا کہ اگر کوئی اچھی خبر ہوگی تو میں خود اپنی فیملی کو بتاؤں گی۔جبکہ اس وقت تک ان کی شادی ہوچکی تھی۔‎



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…