پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دل کے امراض،موٹاپا،جوڑوں ،کمر کے درد،شوگر،جادو سمیت 72سے زائد بیماریوں کا حل،عمل کرنا واحد شرط حضرت محمد ؐ نے بھی اس طریقے پر عمل کیا اور شفا پائی

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) حجامہ سے جا دو کا علا ج عبدالرحمان بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ جب آپ ﷺپر جا دو کیا گیا تو آپ ﷺ پر حجامہ لگوا یا ۔دنیا بھر کے لو گ اس طریقہ علا ج سے مستفید ہو رہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہا ر حکیم محمد احمد، حکیم محمد افضل میؤ،حکیم محمد اسما عیل اختر قصوری اورحکیم ڈاکٹر شہزادہ سبطین الحسن نے مر کز

الحجامہ مطب عبداللہ پریس والا با زارٹاؤن شپ لا ہورمیں حجا مہ کی افا دیت کے حوا لے سے منعقدہ مجلسِ مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔انہوں نے بتا یا کہ حجامہ سنت طریقہ علا ج 72سے زا ئد بیماریوں سے نجا ت کا ذریعہ ہے جن میں گردے اور مثانہ کے امرا ض گردے کی پتھری ،کولیسٹرول اور دل کے امرا ض ،یورک ایسڈ کی زیا دتی مہروں کے امراض ،موٹاپا،سوکھا پن،الرجی و خون کے امراض ،جوڑوں کے امراض،نفسیاتی و ہنی امراض،جلدی امراض،کمر درد،عرق النساء،آدھے سر کا درد،اولا د کا نہ ہو نا ،فا لج بلڈ پریشر ،جگر کے امراض،شوگر،سر دردسحریعنی جا دو قا بلِ ذکر ہے ۔انہوں نے بتا یا کہ سنت تاریخوں چا ند کی سترہ،اُنیس اور اکیس کو حجامہ لگوا یا جائے تو اس میںتمام بیماریوں کے لئے یقینی شفاء ہے۔ ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…