معصوم زینب قتل کیس ،تحقیقات پر اثر انداز ہونے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی،شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زینب قتل کیس کی تفتیش پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معصوم زینب قتل کیس ہمارے لئے ایک ٹیسٹ کیس… Continue 23reading معصوم زینب قتل کیس ،تحقیقات پر اثر انداز ہونے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی،شہبازشریف نے بڑا اعلان کردیا







































