جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے فیصل آباد جلسے کے دوران دل جیت لئے ،تحفے میں ملنے والا سونے کا بلا شوکت خانم کو عطیہ کردیا

datetime 12  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے سونے کا بلا شوکت خانم کو عطیہ کر دیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق گزشتہ روز فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو عمران سلیم کی طرف سے ایک سونے کا بلا بطور تحفہ پیش کیا گیا تھا۔جس کے بارے میں اب معلوم ہوا ہے کہ عمران خان نے وہ سونے کا بلا

شوکت خانم ہسپتال کو عطیہ کر دیا ہےاور کہا کہ یہ سونے کا بلا کسی غریب شخص کے علاج میں کام آ سکے گا اور اسی وقت وہ بلا شوکت خانم کو عطیہ کر دیا۔واضح رہے کہ آج کل سیاسی جلسوں کا موسم ہے ،پارٹی قائدین کو کارکنوں کی جانب سے قیمتی اور منفرد تحائف دئیے جارہے ہیں ،مریم نواز کو بھی کارکنوں کی جانب سے سونے کے تاج اور جھمکے پہنائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…