جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک فوج کے خلاف بیان بازی وفاقی وزیرخواجہ سعید رفیق کو مہنگی پڑ گئی،آئی ایس پی آر کے انتباہ کے بعد بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

پاک فوج کے خلاف بیان بازی وفاقی وزیرخواجہ سعید رفیق کو مہنگی پڑ گئی،آئی ایس پی آر کے انتباہ کے بعد بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور( این این آئی) لاہور کی مقامی عدالت نے پاک فوج مخالف بیان دینے پر وزیر ریلوے خواجہ سعید رفیق کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔سول سوسائٹی کی رکن آمنہ ملک نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے عدالت سے رجوع کیا۔ درخواست میں سی سی پی او… Continue 23reading پاک فوج کے خلاف بیان بازی وفاقی وزیرخواجہ سعید رفیق کو مہنگی پڑ گئی،آئی ایس پی آر کے انتباہ کے بعد بڑا قدم اُٹھالیاگیا

مریم نواز اور سعد رفیق کیساتھ وہی ہوا جس کا ڈر تھا،قومی اداروں کیخلاف تقاریر پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

مریم نواز اور سعد رفیق کیساتھ وہی ہوا جس کا ڈر تھا،قومی اداروں کیخلاف تقاریر پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور(آئی این پی) سیشن کورٹ نے قومی اداروں کیخلاف تقاریر پر مریم نواز اور سعد رفیق کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی اور سی سی پی او لاہورسے5 جنوری کو رپورٹ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں پاک فوج اور عدلیہ کیخلاف تقاریر پر مریم نواز اور سعد رفیق کیخلاف درخواست کی… Continue 23reading مریم نواز اور سعد رفیق کیساتھ وہی ہوا جس کا ڈر تھا،قومی اداروں کیخلاف تقاریر پر عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

سال نو،پاکستان بھارت پر بازی لے گیا 8جنوری کو کسے رہائی دی جارہی ہے ؟ ایسا فیصلہ جس نے بھارت کو منہ چھپانے پر مجبور کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2018

سال نو،پاکستان بھارت پر بازی لے گیا 8جنوری کو کسے رہائی دی جارہی ہے ؟ ایسا فیصلہ جس نے بھارت کو منہ چھپانے پر مجبور کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے 457 بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کو فراہم کردی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کو فراہم کردی ہے ٗبھارتی ہائی کمیشن کو فراہم کی گئی فہرست کے مطابق اس وقت پاکستان کی مختلف جیلوں میں457 بھارتی… Continue 23reading سال نو،پاکستان بھارت پر بازی لے گیا 8جنوری کو کسے رہائی دی جارہی ہے ؟ ایسا فیصلہ جس نے بھارت کو منہ چھپانے پر مجبور کر دیا

اب ملک کا حقیقی اوراصل سرمایہ واپس ملک میں آنے کیلئے خود بے تاب

datetime 1  جنوری‬‮  2018

اب ملک کا حقیقی اوراصل سرمایہ واپس ملک میں آنے کیلئے خود بے تاب

لاہور(نیوز ڈیسک)گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی جانب سے ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالے ملکی تاریخ میں اپنی نوعیت کے پہلے اور جدید ترین منصوبے ’’کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ‘‘کا افتتاح کیا گیا اور منصوبے کے پہلے مرحلے کے کاموں پر اطمینان کا اظہار کیا۔پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ کے… Continue 23reading اب ملک کا حقیقی اوراصل سرمایہ واپس ملک میں آنے کیلئے خود بے تاب

2018میں نوازشریف کا کیا بنے گا ،معروف روحانی شخصیت نے پیشگوئی کردی

datetime 1  جنوری‬‮  2018

2018میں نوازشریف کا کیا بنے گا ،معروف روحانی شخصیت نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف روحانی شخصیت و علم الاعداد کے ماہر سائیں محمد صدیق خاکی نے پیشنگوئی کی ہے کہ میاں نوازشریف کی کشتی بھنور سے نکل آئی ہے مخالفین نے انہیں اپنے طور پر ذبح کردیا تھا مگر اللہ کی کرم نوازی سے وہ بچ نکلے اب وہ ایک مرتبہ پھر عروج کی طرف جائینگے… Continue 23reading 2018میں نوازشریف کا کیا بنے گا ،معروف روحانی شخصیت نے پیشگوئی کردی

کراچی: سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے خواتین سمیت 24 افراد زخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2018

کراچی: سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے خواتین سمیت 24 افراد زخمی

کراچی(آن لائن) شہرِ قائد کے مختلف علاقوں میں سالِ نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ کے واقعات میں خواتین سمیت 24 افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے نتیجے میں لوگوں کے زخمی ہونے کے سب سے زیادہ واقعات ناظم آباد میں پیش آئے۔ہوائی فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے مختلف اسپتالوں… Continue 23reading کراچی: سال نو کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے خواتین سمیت 24 افراد زخمی

سندھ اور پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2018

سندھ اور پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

لا ہو ر(آن لائن)سندھ اور پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔سندھ کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی 10 روز کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی سرگرمیاں ایک مرتبہ پھر شروع ہوگئیں۔ نئے سال کے آغاز اور تعطیلات… Continue 23reading سندھ اور پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

سعودی بادشاہ کے تیور بھی بدل گئے نواز شریف کو شاہ سلمان نے ابھی تک محل کے اندر داخلے کی اجازت کیوں نہ دی، شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا ‎

datetime 1  جنوری‬‮  2018

سعودی بادشاہ کے تیور بھی بدل گئے نواز شریف کو شاہ سلمان نے ابھی تک محل کے اندر داخلے کی اجازت کیوں نہ دی، شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا ‎

اسلام آباد (آئی این پی) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پانچ ججز نے جن کو نااہل قرار دیا وہ پارٹی سربراہ بن گئے‘ نواز شریف ریاض میں بیٹھے ہوئے ہیں‘ شاہ سلمان کی جانب سے ان کو ابھی تک اندر آنے کی اجازت نہیں ملی۔ پیر کو شیخ رشید نے… Continue 23reading سعودی بادشاہ کے تیور بھی بدل گئے نواز شریف کو شاہ سلمان نے ابھی تک محل کے اندر داخلے کی اجازت کیوں نہ دی، شیخ رشید نے حیرت انگیز دعویٰ کر دیا ‎

پاکستان پر مہنگائی کا بم ن لیگ نے نہیں پیپلزپارٹی نے گرایا، مفتاح اسماعیل

datetime 1  جنوری‬‮  2018

پاکستان پر مہنگائی کا بم ن لیگ نے نہیں پیپلزپارٹی نے گرایا، مفتاح اسماعیل

کراچی(این این آئی)وفاقی مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان پر مہنگائی کا بم ن لیگ نے نہیں پیپلز پارٹی نے گرایا تھا۔یکم مارچ 2013 کو پیٹرول کی قیمت 106روپے 60 پیسے تھی جبکہ آج پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے بعد 81 روپے 53 پیسے ہے جبکہ یکم مارچ 2013 کو مٹی کے… Continue 23reading پاکستان پر مہنگائی کا بم ن لیگ نے نہیں پیپلزپارٹی نے گرایا، مفتاح اسماعیل