جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی تیسری شادی، اہلیہ بشریٰ بی بی کو کیا سیاسی ذمہ داری سونپی جا رہی ہے، کپتان نے فیصلہ سنا دیا

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی کی خبر گزشتہ روز پاکستان سمیت انٹرنیشنل میڈیا پر بھی ٹاپ سٹوری کے طور پر سامنے آئی۔ عمران خان نے آج کے روز اپنی تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دی ہیں اور وہ اپنی نئی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ اس وقت بنی گالہ اسلام آباد میں موجود ہیں ۔ ذرائع

نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اپنے دوسرے خاوند عمران خان کے ہمراہ ان کی بنی گالہ رہائش گاہ میں ہی قیام کرینگی جبکہ ان کے بچے ان کے پہلے شوہر کے ساتھ ہی رہیں گے۔ بتایا جا رہا ہے کہ بشریٰ بی بی تحریک انصاف کی کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گی اور ایک غیر سیاسی گھریلو زندگی گزاریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…