پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان سے بیویاں تو سنبھالی نہیں جاتیں ملک کیا سنبھالیں گے،مولانا عبدلغفور حیدری

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

کراچی (آن لائن) سینٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدلغفور حیدری نے کہا ہے کہ عمران خان سے بیویاں تو سنبھالی نہیں جاتیں ملک کیا سنبھالیں گے عمران خان طلاق دے کر خواتین کی توہین کرنا بند کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی ائیر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں کیا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ عام انتخابات میں مجلس عمل کا

کردار سب سے زیادہ اہم ہوگا اور اہم اگلے انتخابات میں دسری جماعتوں کو ٹف ٹائم دینگے انہوں نے کہا کہ عمران خان شادیاں کریں لیکن طلاق دے کر خواتین کو بے عزت نہ کریں عمران خان کو چاہیے کہ وہ طلاق دے کر خواتین کی توہین مت کریں ایک سوال کے جواب میں انکا کہنا تھا کہ لگتا نہیں کہ عمران خان کبھی وزیر اعظم کی شیروانی پہنیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…