جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئیں اور دیکھیں پاکستان! 2018 سیاحتی سال قرار

datetime 2  جنوری‬‮  2018

آئیں اور دیکھیں پاکستان! 2018 سیاحتی سال قرار

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی ) نے 2018کو سیاحتی سال قرار دیدیا ہے ‘رواں سال عالمی ‘ملکی اور مقامی سطح پر سال سیاحت کے فروغ کے لئے نمایاں اقدامات اٹھائیں جائیں گے ‘عالمی زرائع ابلاغ بھی پاکستان کے خوبصورت قدرتی سیاحتی مناظر اور بہترین میزبانی کا… Continue 23reading آئیں اور دیکھیں پاکستان! 2018 سیاحتی سال قرار

بلوچستان اسمبلی کے 14اراکین نے وزیر اعلی نواب ثنا ء اللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں جمع کروا دی

datetime 2  جنوری‬‮  2018

بلوچستان اسمبلی کے 14اراکین نے وزیر اعلی نواب ثنا ء اللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں جمع کروا دی

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان اسمبلی کے 14اراکین نے وزیر اعلی نواب ثنا ء اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں جمع کروا دی تحریک مسلم لیگ (ق) ،جمعیت علماء اسلام (ف)،بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل ) ،عوامی نیشنل پارٹی ، نیشنل پارٹی ،مجلس وحدت مسلمین کے اراکان کے دستخطوں سے جمع کروائی گئی ہے ،تفصیلات… Continue 23reading بلوچستان اسمبلی کے 14اراکین نے وزیر اعلی نواب ثنا ء اللہ زہری کیخلاف تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں جمع کروا دی

خواجہ حمید الدین سیالوی 9جنوری کو کیا کرنے جارہے ہیں ،اعلان سنتے ہی پنجاب حکومت کی پریشانیاں بڑھ گئیں

datetime 2  جنوری‬‮  2018

خواجہ حمید الدین سیالوی 9جنوری کو کیا کرنے جارہے ہیں ،اعلان سنتے ہی پنجاب حکومت کی پریشانیاں بڑھ گئیں

سرگودھا(این این آئی) دربار عالیہ سیال شریف میں گدی نشین صاحبزادہ خواجہ حمید الدین سیالوی کی طرف سے صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے مستعفی ہونے کے موقف پر 9 جنوری کو ختم نبوت کنونشن ہو گا جس میں مشائخ عظائم شرکت کریں گے۔اس کانفرنس میں آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے… Continue 23reading خواجہ حمید الدین سیالوی 9جنوری کو کیا کرنے جارہے ہیں ،اعلان سنتے ہی پنجاب حکومت کی پریشانیاں بڑھ گئیں

جدید اورمحفوظ ترین ای پاسپورٹس کے اجرا کی تیاریاں مکمل

datetime 2  جنوری‬‮  2018

جدید اورمحفوظ ترین ای پاسپورٹس کے اجرا کی تیاریاں مکمل

کراچی(این این آئی)جعلسازی سے مکمل محفوظ ای پاسپورٹس کے اجرا کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، پہلے مرحلے میں سرکاری افسران اور سفارت کاروں کو ای پاسپورٹ جاری کئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے مائیکرو چپ والے جدید ای پاسپورٹس کے اجرا کیلئے اقدامات کرلیے ہیں، اس سلسلے میں ابتدائی طور پر سفارت کاروں… Continue 23reading جدید اورمحفوظ ترین ای پاسپورٹس کے اجرا کی تیاریاں مکمل

کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے سے پہلے یہ پوسٹ لازمی پڑھ لیں ورنہ انجام کے ذمے دار آپ خود ہونگے

datetime 2  جنوری‬‮  2018

کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے سے پہلے یہ پوسٹ لازمی پڑھ لیں ورنہ انجام کے ذمے دار آپ خود ہونگے

کراچی(این این آئی)سیکورٹیزایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے جرمانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کے پر سفری پابندیاں بھی عائد ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے… Continue 23reading کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے سے پہلے یہ پوسٹ لازمی پڑھ لیں ورنہ انجام کے ذمے دار آپ خود ہونگے

امریکہ کی پاکستان پر حملے کی تیاریاں، خطرناک ترین انتباہ جاری

datetime 2  جنوری‬‮  2018

امریکہ کی پاکستان پر حملے کی تیاریاں، خطرناک ترین انتباہ جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل (ر) عبدالقیوم کا کہنا ہے کہ پاکستان پر سلالہ چیک پوسٹ حملے جیسے خطرات منڈلا رہے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار جنرل (ر) عبدالقیوم نے ٹرمپ کی پاکستان کو دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے پاکستان کے خلاف عزائم… Continue 23reading امریکہ کی پاکستان پر حملے کی تیاریاں، خطرناک ترین انتباہ جاری

سی پیک کی فنڈنگ، چین نے اچانک طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کر دی، کیا چین منصوبوں سے اب پیچھے ہٹ رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  جنوری‬‮  2018

سی پیک کی فنڈنگ، چین نے اچانک طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کر دی، کیا چین منصوبوں سے اب پیچھے ہٹ رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ چین نے کسی بھی منصوبے کا فنڈ روکنے کا نہیں بلکہ سی پیک کی فنڈنگ کا طریقہ کار تبدیل کیا ہے، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس چیئرمین محمد مزمل قریشی… Continue 23reading سی پیک کی فنڈنگ، چین نے اچانک طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کر دی، کیا چین منصوبوں سے اب پیچھے ہٹ رہا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

امریکہ کا پاکستان کیخلاف گھناؤنا منصوبہ بے نقاب،پاکستان کی نگرانی کیلئے کتنے ارب روپے بانٹ دئیے گئے،سنسنی خیز انکشاف

datetime 2  جنوری‬‮  2018

امریکہ کا پاکستان کیخلاف گھناؤنا منصوبہ بے نقاب،پاکستان کی نگرانی کیلئے کتنے ارب روپے بانٹ دئیے گئے،سنسنی خیز انکشاف

لاہور، اسلام آباد(آن لائن)امریکہ کی جانب سے پاکستان میں ریاستی امور کی نگرانی کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں قائم پاکستانی غیر سرکاری ادارے کو ایوان بالا و زیرین کے اجلاسوں کی نگرانی کے علاوہ اب پارلیمانی کمیٹیوں کی نگرانی کا ہدف دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading امریکہ کا پاکستان کیخلاف گھناؤنا منصوبہ بے نقاب،پاکستان کی نگرانی کیلئے کتنے ارب روپے بانٹ دئیے گئے،سنسنی خیز انکشاف

حکومت نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے منصوبوں پر کام تیز کر دیا

datetime 2  جنوری‬‮  2018

حکومت نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے منصوبوں پر کام تیز کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)موجودہ حکومت نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لئے شروع کئے جانے والے مختلف منصوبوں پر کام تیز کر دیا ہے، 2013 سے اب تک سسٹم میں 7759میگاواٹ بجلی کااضافہ کیا گیا ہے، 8600گرڈ سٹیشنز میں سے 5279سے زائدگرڈ سٹیشن پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی جبکہ واجبات کی وصولی، بجلی… Continue 23reading حکومت نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے منصوبوں پر کام تیز کر دیا