وفاقی حکومت کی جانب سے سپر ٹیکس کے اطلاق کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنادیاگیا
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے سپر ٹیکس کے اطلاق کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنادیا جس میں 50 کروڑ سے زائد آمدنی پر سپر ٹیکس کے خلاف دائر درخواستوں کو مسترد کر دیاگیا ۔سپر ٹیکس کے خلاف 2015 میں لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواستیں دائر کی گئی… Continue 23reading وفاقی حکومت کی جانب سے سپر ٹیکس کے اطلاق کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنادیاگیا