ایم کیو ایم کی سربراہی سے انکار،حالات ایسے ہی رہے تو آئندہ انتخابات میں مرکز اور سندھ میں کس پارٹی کی حکومت بنے گی؟پرویز مشرف نے پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ فاروق ستار اتنے اہم نہیں کہ انہیں ہٹانے کی کوشش کروں، ایم کیو ایم دعوت دے تب بھی ان کی سربراہی نہیں کروں گا، میرا وژن وسیع ہے اور ایم کیو ایم اس پر پوری نہیں اترتی۔ایک خصوصی انٹرویومیں… Continue 23reading ایم کیو ایم کی سربراہی سے انکار،حالات ایسے ہی رہے تو آئندہ انتخابات میں مرکز اور سندھ میں کس پارٹی کی حکومت بنے گی؟پرویز مشرف نے پیش گوئی کردی









































