بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

حلیم عادل شیخ سمیت تحریک انصاف کے ایک درجن سے زیادہ رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیاگیا،شدید لاٹھی چارج،خواتین کارکنوں سمیت متعدد زخمی

datetime 3  جنوری‬‮  2018

حلیم عادل شیخ سمیت تحریک انصاف کے ایک درجن سے زیادہ رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیاگیا،شدید لاٹھی چارج،خواتین کارکنوں سمیت متعدد زخمی

کراچی  (مانیٹرنگ ڈیسک) کاشتکاروں کو گنے کی مقررہ قیمت کی ادائیگی نہ کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے کاشتکاروں کے ساتھ حیدرآباد سے کراچی تک ریلی نکالنے والے کاشتکاروں اور تحریک انصاف کے کارکنوں کو حیدرآباد اور جاموشورو، اور ہائی وے پر روکے جانے کے خلاف اور حیدرآباد کی ریلی افراد سے اظہار یکجہتی… Continue 23reading حلیم عادل شیخ سمیت تحریک انصاف کے ایک درجن سے زیادہ رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیاگیا،شدید لاٹھی چارج،خواتین کارکنوں سمیت متعدد زخمی

بھارت کے بعد پاکستان میں بھی بیک وقت تین طلاقوں کے باوجود بھی طلاق نہ ہونے کے فیصلے پر غور شروع ،بٹ کوائن کو حرام قراردیئے جانے کا بھی امکان

datetime 3  جنوری‬‮  2018

بھارت کے بعد پاکستان میں بھی بیک وقت تین طلاقوں کے باوجود بھی طلاق نہ ہونے کے فیصلے پر غور شروع ،بٹ کوائن کو حرام قراردیئے جانے کا بھی امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے ڈیجیٹل کرنسی اور بیک وقت تین طلاقوں کے باوجود بھی طلاق نہ ہونے کے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر غور شروع کردیا چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کہتے ہیں اسلامی نظریاتی کونسل سی پیک کے بعد کے پاکستان کے تناظر میں قومی تھنک ٹینک کا… Continue 23reading بھارت کے بعد پاکستان میں بھی بیک وقت تین طلاقوں کے باوجود بھی طلاق نہ ہونے کے فیصلے پر غور شروع ،بٹ کوائن کو حرام قراردیئے جانے کا بھی امکان

ٹرمپ کے ٹویٹس،پاک فوج کس معاملے پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گی؟امریکہ کو اصل تکلیف کیا ہے؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم اورلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے انکشافات

datetime 3  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کے ٹویٹس،پاک فوج کس معاملے پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گی؟امریکہ کو اصل تکلیف کیا ہے؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم اورلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ ضرب عضب کے ذریعے اپنے علاقے دہشت گردوں سے کلیئر کرانے میں کامیاب ہوا اب امریکہ خطے کے امن کیلئے افغانستان سے دہشت گردوں کا صفایا… Continue 23reading ٹرمپ کے ٹویٹس،پاک فوج کس معاملے پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گی؟امریکہ کو اصل تکلیف کیا ہے؟لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم اورلیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کے انکشافات

خیبرپختونخوا حکومت نے چار سال میں کمال کردکھایا،کتنے ہزار میگا واٹ سستی ترین کے منصوبے لگالئے ؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جنوری‬‮  2018

خیبرپختونخوا حکومت نے چار سال میں کمال کردکھایا،کتنے ہزار میگا واٹ سستی ترین کے منصوبے لگالئے ؟حیرت انگیز انکشافات

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے اس بات پرتعجب کا اظہار کیا ہے کہ حکمران ملک میں بجلی کی قلت کا گردان کرتے نظر آتے ہیں لیکن صوبے میں تیار پن بجلی کو نیشنل گرڈ میں داخل کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہے ہیں، شاید حکمرانوں کو مہنگی بجلی… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے چار سال میں کمال کردکھایا،کتنے ہزار میگا واٹ سستی ترین کے منصوبے لگالئے ؟حیرت انگیز انکشافات

ایون فیلڈ ریفرنس ،بس اب اور نہیں،سابق وزیراعظم محمد نوازشریف ،صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدرنے انکارکردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

ایون فیلڈ ریفرنس ،بس اب اور نہیں،سابق وزیراعظم محمد نوازشریف ،صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدرنے انکارکردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف فیملی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب سے مزید تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی دستاویز کا جواب عدالت میں دیا جائے گا ، ٹرائل کے دوران کسی طرح کے بیانات ریکارڈ کرنا مناسب نہیں ہوگا ،نیب کے پاس ثبوت ہیں تو احتساب عدالت… Continue 23reading ایون فیلڈ ریفرنس ،بس اب اور نہیں،سابق وزیراعظم محمد نوازشریف ،صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدرنے انکارکردیا

عمران خان کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا،’’ملزم‘‘ پر صرف ایک الزام باقی رہ گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

عمران خان کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا،’’ملزم‘‘ پر صرف ایک الزام باقی رہ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران خان کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ فوٹیج کی باوجود پولیس نے حملہ آوروں کو تلاش کرنے کی کوشش نہیں کی ۔عمران خان مسلح نہیں تھے نہ کسی برآمدگی کی… Continue 23reading عمران خان کی چار مقدمات میں درخواست ضمانت منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیاگیا،’’ملزم‘‘ پر صرف ایک الزام باقی رہ گیا

ٹرمپ کے بیان پر نوازشریف کا ردعمل ،ترجمان پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

ٹرمپ کے بیان پر نوازشریف کا ردعمل ،ترجمان پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا سے جنگ ،واشنگٹن نے کوئی ایکشن لیاتو فیصلہ ریاست اور حکومت کرے گی،پاک فوج کے ترجمان ادارے کے ڈی جی میجر جنرل آصف غفور نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے ردعمل کو خوش آئند قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی… Continue 23reading ٹرمپ کے بیان پر نوازشریف کا ردعمل ،ترجمان پاک فوج نے اہم اعلان کردیا

ہماری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھیں،آپ پوچھتے ہو کہ ہم نے کیا۔ کیا؟ پاکستان نے امریکی صدر ٹرمپ ایک ایک سوال کا جواب دے دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

ہماری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھیں،آپ پوچھتے ہو کہ ہم نے کیا۔ کیا؟ پاکستان نے امریکی صدر ٹرمپ ایک ایک سوال کا جواب دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ ہماری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھے اور اب ہمارے وقار پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکا کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کا جواب دیتے ہوئے… Continue 23reading ہماری دہلیز پر اپنی ناکامی کا ملبہ نہ رکھیں،آپ پوچھتے ہو کہ ہم نے کیا۔ کیا؟ پاکستان نے امریکی صدر ٹرمپ ایک ایک سوال کا جواب دے دیا

خود کو پاک فوج کا بریگیڈئر کہنے والا جعلساز دھر لیا گیا، اخبارات میں نوکری کے اشتہار، خواتین کی قابل اعتراض تصویریں بنا کر کیا کچھ کیا جاتا رہا؟ شرمناک انکشافات

datetime 3  جنوری‬‮  2018

خود کو پاک فوج کا بریگیڈئر کہنے والا جعلساز دھر لیا گیا، اخبارات میں نوکری کے اشتہار، خواتین کی قابل اعتراض تصویریں بنا کر کیا کچھ کیا جاتا رہا؟ شرمناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلیک کرنے والا جعلی بریگیڈئر گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق جعلی بریگیڈئر بشارت کو ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گرفتار کیا، واضح رہے کہ یہ جعلی بریگیڈئر مختلف اخبارات میں میڈیا ہاؤس کے لیے خواتین کی ضرورت ہے کا اشتہار… Continue 23reading خود کو پاک فوج کا بریگیڈئر کہنے والا جعلساز دھر لیا گیا، اخبارات میں نوکری کے اشتہار، خواتین کی قابل اعتراض تصویریں بنا کر کیا کچھ کیا جاتا رہا؟ شرمناک انکشافات