نوازشریف پر جوتا پھینکنا غیرسیاسی رویہ،شدت پسند عناصر ملوث ہیں، فواد چودھری
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے نوازشریف پر جوتا پھینکنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف پر جوتا پھینکنا غیر سیاسی رویہ ہے ،خواجہ آصف پر سیاہی اور نوازشریف پر جوتا پھینکنے میں شدت پسند عناصر ملوث ہیں۔ اتوار کو لاہور میں… Continue 23reading نوازشریف پر جوتا پھینکنا غیرسیاسی رویہ،شدت پسند عناصر ملوث ہیں، فواد چودھری









































