راولپنڈی،سرکاری ٹی وی کاڈائریکٹراور ان کی اہلیہ گھر میں پراسرارطورپر ہلاک،افسوسناک انکشافات
راولپنڈی (آئی این پی)راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقہ داتا گنج بخش روڈ پر سرکاری ٹی وی میں بطور ڈائریکٹر آئی ٹی کام کرنے والے 55 سالہ فخر حمید اور ان کی 50 سالہ اہلیہ حمیرہ حمید گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔منگل کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس… Continue 23reading راولپنڈی،سرکاری ٹی وی کاڈائریکٹراور ان کی اہلیہ گھر میں پراسرارطورپر ہلاک،افسوسناک انکشافات