جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کو اب کس بات کا جواب دینا ہے؟(ن) لیگ نے کرپٹ شخص کو پارٹی کا صدر بنایا، عمران خان کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے کرپٹ شخص کو پارٹی کا صدر بنایا، جمہوریت میں کرپٹ شخص پارٹی صدر نہیں بن سکتا۔ ایک بیان میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ

ن لیگ نے کرپٹ شخص کو پارٹی کاصدر منتخب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو 300 ارب روپے کی چوری کا جواب دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت میں کرپٹ شخص پارٹی کا صدر نہیں بن سکتا۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف پرانی والی عدالتیں چاہتے ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…