جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

2027اب تک کا گرم ترین سال ہوگا, ماہرین نے خبردار کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ال نینو اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث 2027 کے دنیا کا گرم ترین سال بننے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

عالمی موسمیاتی تنظیم ڈبلیو ایم او کے مطابق 2026 کے آخر میں بننے والا مضبوط ال نینو عالمی درجہ حرارت کو مزید بڑھا سکتا ہے، اور اس کے اثرات 2027 تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ڈبلیو ایم او کے مطابق 2026 سے 2030 کے دوران 2024 کا موجودہ عالمی درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان 86 فیصد ہے۔ماہرین کے مطابق ال نینو کے عروج کا اثر عموما اگلے سال عالمی درجہ حرارت پر زیادہ نمایاں ہوتا ہے،

اسی لیے 2027 خاص طور پر اہم سال بن گیا ہے۔موجودہ پیش گوئیوں میں 2027 کے دوران شدید گرمی، خشک سالی، بارشوں کے غیر معمولی نمونوں اور دیگر انتہائی موسمی واقعات کے خطرات بڑھنے کی نشاندہی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…