منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شریف برادران عدلیہ کو بلیک میل کررہے ہیں، بلاول بھٹو

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شریف برادران پر عدلیہ کو بلیک میل کررہے ہیں، وہ ایک بار پھر فیصلے ڈکٹیٹ کروانا چاہتے ہیں لیکن ہم انہیں ایسا نہیں کرنے دیں گے۔لاہورسے جاری بیان میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو اندازہ نہیں کہ پاکستان بدل چکا ہے، ہم عدلیہ پر

ایسے حملے یا بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ شریف برادران بینظیر بھٹو اور آصف زرداری کے خلاف بھی فیصلے ڈکٹیٹ کرواتے رہے ہیںجبکہ پانامہ کیس کے دوران بھی ججوں کو بلیک میل کیا جاتا رہا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ شریف برادران کرپشن کے عالمی اسکینڈل کو اپنے خلاف سازش قرار دے کر ججوں پر دباو ڈالتے رہے اورشریف برادران تو جھوٹ اور منافقت کے ماہر ہیں۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…