اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد ایئرپورٹ سے مسافر کے سامان سے 18ہزارامریکی ڈالر برآمد کر لئے گئے

datetime 21  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت کے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے قطر جانے والے مسافر کے سامان سے 18 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے ہیں۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کسٹم مسافر غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز 633 پر قطر جا رہا تھاکسٹم حکام نے نے ملزم سے مطلوقہ رقم قبضہ لے لی ہے جبکہ مسافر عبدل ہاتف کا تعلق الجیریا سے بتایا گیا ہے۔

دوسری جانب بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔اے ایس ایف نے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے مسقط جانے والے مسافر کے سامان سے سوا کلو گرام ہیروئن برآمدکرلی،ملزم نے ہیروئن لیدر جیکٹ میں چھپا رکھی تھی۔ ایئرپورٹ سکیورٹی فورس کے مطابق لائق زادہ نامی ملزم کا تعلق سوات سے ہے۔ ملزم کو گرفتار کر کرکے مزید تفتیش کے لیے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…