اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

شریف فیملی کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائے گا یا نہیں؟وزارت داخلہ نے نیب کو حیرت انگیز جواب دیدیا

datetime 20  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف ،ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدرکا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کے شواہد ناکافی قرار دیدیئے ۔وزارت داخلہ نے چیئرمین نیب کو جوابی خط ارسال کردیاجس میں کہا گیا کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے3 رکنی کمیٹی قائم کی گئی جس نے تمام شواہد کا جائزہ لیا ،وزارت داخلہ کو بھجوائے گئے

شواہد ناکام ہیں،سابق وزیراعظم کا نام ای اسی ایل میں ڈالنے کی مزید ٹھوس شواہددیئے جائیں۔واضح رہے کہ نیب کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھا تھا جس میں کہا تھا کہ نیب ریفرنسز اختتام کے قریب ہیں اور ملزم بیرون ملک فرار ہو سکتے ہیں،جس پر ملزموں کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں۔



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…