پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بھابھی کو کے پی کے کا دورہ اور منہ دکھائی کب کروارہے ہیں ؟‘خاتون صحافی کا عمران خان سے سوال ،’’کپتان ‘‘ نے موقع پر ہی حیرت انگیز جواب دیدیا

datetime 20  فروری‬‮  2018 |

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے میڈیا سے با ت چیت کے دور ان خاتون صحافی نے شادی پر مبارکباد دی جس پر عمران خان نے مسکراتے ہوئے شکریہ ادا کیا ۔ منگل کو میڈیا سے با ت چیت کے دور ان جب سوالوں کا سلسلہ شروع ہو اتو اس دوران ایک خاتون صحافی نے عمران خان کو

پہلے تو شادی کی مبارک بادی اور ساتھ ہی سوال پوچھا کہ بھابھی کا تعلق تو پنجاب سے ہے تاہم آپ بھابھی کو کے پی کے کا دورہ کب کروا رہے ہیں اور منہ دکھائی کب۔عمران خان اس سوا ل پر مسکرائے اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ ’’ابھی تو میں نے ان چیزوں کا سوچا ہی نہیں ہے کہ کیا کرناہے ۔بس شکریہ آپ کی مبارک کا ‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…