اٹک کے ہسپتال میں دھماکہ،6 افراد جاں بحق،متعدد زخمی ،دھماکے کی وجہ سے ہسپتال کا گائنی وارڈ مکمل طور پر منہدم
کامرہ کینٹ(آئی این پی) اٹک کے ایک ہسپتال میں سلنڈر دھماکے سے بچوں اور خواتین سمیت 6افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ وزیراعلی شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کرلی اور حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس کیا ہے۔پیر کواٹک کے اسفند یار بخاری ہسپتال… Continue 23reading اٹک کے ہسپتال میں دھماکہ،6 افراد جاں بحق،متعدد زخمی ،دھماکے کی وجہ سے ہسپتال کا گائنی وارڈ مکمل طور پر منہدم