جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کی تیسری شادی، عائشہ گلالئی کی جانب سے ایسا ’’تحفہ‘‘ کہ پی ٹی آئی والے دانت پیس کر رہ گئے

datetime 19  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی منحرف خاتون رہنما عائشہ گلالئی نے اپنی سیاسی جماعت کے باضابطہ اعلان کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی منحرف خاتون رہنما عائشہ گلالئی نے اپنی سیاسی جماعت کے باضابطہ اعلان کا فیصلہ کر لیا ہے اور وہ رواں ہفتے جمعہ کو اپنی سیاسی جماعت کا باضابطہ اعلان کرینگی۔ عائشہ گلالئی نے

اپنی جماعت کا نام تحریک انصاف گلالئی رکھا ہے جبکہ ان کی جماعت کو تحریک انصاف جی کے مخفف سے پکارا جائے گا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر گندے میسجز بھیجنے کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر سنگین الزامات عائد کئے تھے اور اپنی الگ سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا تھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…