سپریم کورٹ کا فیصلہ اہم ،اہلیت اور نااہلی کا معاملہ بھی عجیب ہے، فاروق ستار
کراچی(سی پی پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اہم ہے، اہلیت اور نااہلی کا معاملہ بھی عجیب ہے۔ عدالت کے فیصلے کا احترام ضروری ہے، فیصلوں کی آڑ میں اداروں پر تنقید کرنا بہتر نہیں ۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading سپریم کورٹ کا فیصلہ اہم ،اہلیت اور نااہلی کا معاملہ بھی عجیب ہے، فاروق ستار