نوکریاں ہی نوکریاں ،اہم وفاقی ادارے میں ہزاروں افراد بھرتی کرنے کااعلان
اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے)میں 3800سے زائد نئی بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے،نئی بھرتیوں کا فیصلہ سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے نئی آسامیوں کی سمری تیار کر لی جس کے مطابق 3850 نئی آسامیاں تخلیق کرنے… Continue 23reading نوکریاں ہی نوکریاں ،اہم وفاقی ادارے میں ہزاروں افراد بھرتی کرنے کااعلان