پاکستان میں جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ جمہوی لوگوں سے ہے ،مصطفی کمال
لاہور( این این آئی )پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ جمہوی لوگوں سے ہے، اگر جمہویت ڈلیور کر رہی ہے تو مدد کرنی چاہیے اور اسے حقیقی معنوں میں چلنے دینا چاہیے ،ملک کا نظام تباہ ہوگیا ہے اور قوم کو… Continue 23reading پاکستان میں جمہوریت کو سب سے بڑا خطرہ جمہوی لوگوں سے ہے ،مصطفی کمال