حافظ سعید کی ممکنہ گرفتاری،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کی ممکنہ گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر حکومت کو جواب داخل کرانے کے لیے مہلت دے دی اور ساتھ ہی حافظ محمد سعید کو گرفتار نہ کرنے کے احکامات میں توسیع کر دی۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امین… Continue 23reading حافظ سعید کی ممکنہ گرفتاری،لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا











































