ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کی خبریں، حقیقت منظر عام پر آ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبریں افواہ نکلی، تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز صبح سے ڈاکٹر عبدالقدیر کے بارے میں افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ وہ وفات پا گئے ہیں اس سلسلے میں لوگوں نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے اس بے بنیاد خبر کو… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کی خبریں، حقیقت منظر عام پر آ گئی