پنجاب حکومت کا 16ارب روپے کا شاندار منصوبہ تیار،افتتاح کب ہوگا،اعلان کردیا گیا
لاہور(این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ امراض گردہ و جگر کے علاج کیلئے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سینٹر(پی کے ایل آئی) کا منصوبہ ’’قائداعظم کا خواب،تعبیر بنا پنجاب‘ ‘کی عملی تفسیر بن کے سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف جلد اس… Continue 23reading پنجاب حکومت کا 16ارب روپے کا شاندار منصوبہ تیار،افتتاح کب ہوگا،اعلان کردیا گیا