دو نئے غیرملکی ٹی وی چینلز کے نشریاتی حقوق کی درخواست منظور، اجازت دیدی گئی
اسلام آباد (این این آئی)پیمرا اتھارٹی نے میسرز انڈیگو انٹرٹینمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کی طرف سے دائر چلڈرن اور سپورٹس کیٹگریز میں دو غیرملکی نشریاتی ٹی وی چینلز ’ڈریمزورکس اینیمیشن‘ اور ’فائٹس سپورٹس‘کے نشریاتی حقوق کی درخواست منظورکر لی ہے ۔ منگل کو پیمرا ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے 136ویں اجلاس میں اتھارٹی نے سیٹلائٹ ٹی وی… Continue 23reading دو نئے غیرملکی ٹی وی چینلز کے نشریاتی حقوق کی درخواست منظور، اجازت دیدی گئی