اگلے سال سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی کیسی رہے گی،بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
کراچی(آن لائن)عارف حبیب لمیٹڈ نے اپنی سالانہ انوسٹمنٹ سٹریٹجک آٹ لک میں سال 2018 میں سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی میں نمایاں تیزی کی پیش گوئی کی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ برس دسمبر تک سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 47200 پوائنٹس کی حد تک پہنچ سکتا ہے۔ڈائریکٹر ریسرچ اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ سمیع للہ… Continue 23reading اگلے سال سٹاک ایکسچینج کی کارکردگی کیسی رہے گی،بڑی پیشگوئی سامنے آگئی