سابق وفاقی وزیر سمیر ا ملک پر غموں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے، گھر میں صف ماتم بچھ گئی
قائدآباد(این این آئی) سابق وفاقی وزیر تجارت و مواصلات ملک محمد نعیم خان اعوان 66سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد وفات پاگئے ہیں ، مرحوم کی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں خوشاب کے نواحی قصبہ پدھراڑ میں تدفین ، ملک نعیم خان جنرل ریٹائرڈ ملک محمد سلیم اعوان مرحوم کے چھوٹے بھائی ،… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر سمیر ا ملک پر غموں کے پہاڑ ٹوٹ پڑے، گھر میں صف ماتم بچھ گئی