جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

لودھراں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدواراور جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کتنی جائیداد کے مالک ہیں؟ایسی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے، عاصمہ شیرازی کا تہلکہ خیزانکشاف

datetime 15  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لودھراں ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے کامیاب ہونیوالے امیدوار پیر اقبال شاہ سیاسی طور پر غیر معروف اور اتنے امیر بھی نہیں جبکہ ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے امیدوار اور جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین تین ارب روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں، معروف خاتون اینکر عاصمہ شیرازی کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

معروف خاتون اینکر عاصمہ شیرازی نے لودھراں ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف اور ن لیگ کے امیدواروں کا تقابلی جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کے امیدوار پیر اقبال شاہ سیاسی طور پر غیر معروف اور اتنے امیر نہیں ہیں جبکہ ان کے مقابلے میں تحریک انصاف کے امیدوار علی ترین جو کہ جہانگیر ترین کے بیٹے ہیں وہ معروف اور امیر ہیں ان کے اثاثوں کی مالیت تین ارب روپے بتائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…