پاکستان پوسٹ میں ایک ارب 42 کروڑ کے گھپلے، کس کس نے ہیرا پھیری کی ،تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پوسٹ میں بیرونی ملک پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی گئی ترسیل زر میں مبینہ طور پر ا یک ارب 42 کروڑ 27 لاکھ روپے کے گھپلے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ یہ کمیٹی پاکستان پوسٹ کے سیکرٹری اور دیگر اعلی افسران پر مشتمل ہے جو اس… Continue 23reading پاکستان پوسٹ میں ایک ارب 42 کروڑ کے گھپلے، کس کس نے ہیرا پھیری کی ،تہلکہ خیز انکشافات