شاہ محمود قریشی کی قیادت میں وفد کی چوہدری شجاعت ‘پرویز الٰہی سے ملاقات ،بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ق) اور تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کے معاملے پر آٹھ رکنی کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے مستقبل میں بھی مل کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں وفد نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کی قیادت میں وفد کی چوہدری شجاعت ‘پرویز الٰہی سے ملاقات ،بڑا اعلان کردیاگیا







































