کلثوم نواز کے مزید ٹیسٹ، مریم نواز نے اپنی والدہ کی صحت بارے پیغام جاری کر دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ اپنی والدہ کو ہسپتال لے کر آئے ہیں جہاں پر ان کا پی ای ٹی ، سی ٹی اور گیلیم سکین ہوا ۔ اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے کہاکہ میری والدہ کی طبیعت ا ب بہتر ہے ان کو چیک… Continue 23reading کلثوم نواز کے مزید ٹیسٹ، مریم نواز نے اپنی والدہ کی صحت بارے پیغام جاری کر دیا