منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف کی جان چھوٹی، صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، لیگیوں کے جشن نے سماں باندھ دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

نواز شریف کی جان چھوٹی، صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، لیگیوں کے جشن نے سماں باندھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایبٹ آباد جلسہ میں عدلیہ مخالف تقریر، تحریک انصاف کی رہنما تنزیلہ عمران کی نواز شریف کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحریک انصاف کی رہنما تنزیلہ عمران نے ایبٹ آباد جلسہ میں عدلیہ مخالف تقریر کرنے پر… Continue 23reading نواز شریف کی جان چھوٹی، صبح صبح بڑی خوشخبری سنا دی گئی ، لیگیوں کے جشن نے سماں باندھ دیا

’’ شہباز شریف نے رانا ثنا کے استعفے پر رضامند ظاہر کر دی ‘‘ پیر سیالوی کی تحریک روکنے کیلئے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

’’ شہباز شریف نے رانا ثنا کے استعفے پر رضامند ظاہر کر دی ‘‘ پیر سیالوی کی تحریک روکنے کیلئے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیر حمید الدین سیالوی کا فیصل آباد جلسہ، ن لیگ قیادت کی راتوں کی نیند حرام ہو گئی، وفاقی اور صوبائی وزرا کو پنجاب بچانے کیلئے ٹاسک دیدیاگیا۔ پاکستان کے موقر اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماڈل ٹائون رپورٹ پبلک ہونے کے بعد پنجاب میں شہباز شریف کیلئے بڑھتی ہوئی مشکلات اور کئی… Continue 23reading ’’ شہباز شریف نے رانا ثنا کے استعفے پر رضامند ظاہر کر دی ‘‘ پیر سیالوی کی تحریک روکنے کیلئے انتہائی قدم اٹھا لیا گیا

حکومت پنجاب کا واہگہ بارڈر تک ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا اعلان،پہلی بس(آج) واہگہ جائے گی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

حکومت پنجاب کا واہگہ بارڈر تک ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا اعلان،پہلی بس(آج) واہگہ جائے گی

لاہور (آئی این پی ) حکومت پنجاب نے واہگہ بارڈر تک ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ، بس مختلف مقامات سے ہوتی ہوئی واہگہ بارڈر پہنچے گی۔حکومت پنجاب کی جانب سے واہگہ بارڈر تک چلائی جانے والی پہلی ڈبل ڈیکر بس 9 دسمبر کو واہگہ جائے گی اور واہگہ بارڈر… Continue 23reading حکومت پنجاب کا واہگہ بارڈر تک ڈبل ڈیکر بس سروس شروع کرنے کا اعلان،پہلی بس(آج) واہگہ جائے گی

آج کا بلوچستان ماضی کے مقابلے میں بہت بدل چکا ہے ،نواب ثناء اللہ زہری

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

آج کا بلوچستان ماضی کے مقابلے میں بہت بدل چکا ہے ،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ (این این آئی )وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ آج کا بلوچستان ماضی کے مقابلے میں بہت بدل چکا ہے سی پیک سمیت پاکستان کی ترقی کے تمام راستے بلوچستان سے گزرتے ہیں اور بلوچستان پاکستان کے معاشی و اقتصادی استحکام میں بھرپور کردار ادا کرنے کے لئے تیار… Continue 23reading آج کا بلوچستان ماضی کے مقابلے میں بہت بدل چکا ہے ،نواب ثناء اللہ زہری

موجودہ ملکی حالات عالمی ایجنڈے کا شاخسانہ ہے، کچھ قوتیں مضبوط جمہوریت کے مستقبل سے خوفزدہ ہیں،احسن اقبال

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

موجودہ ملکی حالات عالمی ایجنڈے کا شاخسانہ ہے، کچھ قوتیں مضبوط جمہوریت کے مستقبل سے خوفزدہ ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد(سی پی پی )وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات عالمی ایجنڈے کا شاخسانہ ہے کچھ قوتیں ملک میں مضبوط جمہوریت کے مستقبل سے خو فزدہ ہیں،نوازشریف اقتدارسے باہرہوگئے،اب کسے سزادینے کی کوششیں کی جارہی ہے؟ نوازشریف بہانہ تھااصل نشانہ پاکستان کا استحکام ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری ،پاکستان عوامی… Continue 23reading موجودہ ملکی حالات عالمی ایجنڈے کا شاخسانہ ہے، کچھ قوتیں مضبوط جمہوریت کے مستقبل سے خوفزدہ ہیں،احسن اقبال

مسلم لیگ(ن) پر دسمبر بہت بھاری رہے گا ،منظور وسان کی پیش گوئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

مسلم لیگ(ن) پر دسمبر بہت بھاری رہے گا ،منظور وسان کی پیش گوئی

کراچی(سی پی پی )وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ مسلم لیگ(ن) پر دسمبر بہت بھاری ہوگا ، لاہور سے تحریک شروع ہوگئی ہے اب نواز حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے جلسے کو… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) پر دسمبر بہت بھاری رہے گا ،منظور وسان کی پیش گوئی

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اْس کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اْس کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اْس کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے کہاہے کہ ملاقات میں بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکار کو بھی ساتھ جانے کی اجازت ہوگی ٗ سب کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ٗ امریکی سی آئی اے کے حکام کا بیان… Continue 23reading پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اْس کی والدہ اور بیوی کو ملاقات کی اجازت دے دی

الیکشن کمیشن نے مردم شماری کے عبوری نتائج کی روشنی میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو انتخابی فہرستوں کی تیاری کے احکامات جاری کر دیئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

الیکشن کمیشن نے مردم شماری کے عبوری نتائج کی روشنی میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو انتخابی فہرستوں کی تیاری کے احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مردم شماری کے عبوری نتائج کی روشنی میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو انتخابی فہرستوں کی تیاری کے احکامات جاری کر دیئے۔نئی انتخابی فہرستوں کی تیاری ٗجانچ پڑتال ٗاعتراضات ٗدرستگی ٗچھپائی اور متعلقہ مراکز تک منتقلی کا عمل 8 جنوری سے یکم مئی تک… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مردم شماری کے عبوری نتائج کی روشنی میں چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو انتخابی فہرستوں کی تیاری کے احکامات جاری کر دیئے

اورنج منصوبہ کیخلاف عدالت جاکر پی ٹی آئی نے عوام دشمنی کا مظاہرہ کیا ، خواجہ سعد رفیق

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

اورنج منصوبہ کیخلاف عدالت جاکر پی ٹی آئی نے عوام دشمنی کا مظاہرہ کیا ، خواجہ سعد رفیق

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اورنج لائن منصوبہ کے خلاف عدالت جاکر تحریک انصاف نے عوام دشمنی کاایک اور مظاہرہ کیا ، ہیلی کاپٹروں ،جہازوں اور قیمتی گاڑیوں میں سفر کرنے والوں کو عوام کی تکلیف کا کو خیال نہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading اورنج منصوبہ کیخلاف عدالت جاکر پی ٹی آئی نے عوام دشمنی کا مظاہرہ کیا ، خواجہ سعد رفیق