سندھ کے معروف وڈیرے کو ان کے ہاریوں نے ہی مبینہ طورپرقتل کر دیا ،شدید کشیدگی کے باعث جائے وقوعہ پر پولیس تعینات کر دی گئی
پنگریو (مانیٹرنگ ڈیسک) پنگریو کے قریب خیر پور گمبو میں علاقے کے معروف وڈیرے خدا بخش ہسبانی کو قتل کر دیا گیا پولیس کے مطابق مقتول کو ان کے اوطاق پر مسلح افراد نے گولی ماری ہے پولیس نے قتل کے الزام میں ایک خاتون سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا ہے گرفتار… Continue 23reading سندھ کے معروف وڈیرے کو ان کے ہاریوں نے ہی مبینہ طورپرقتل کر دیا ،شدید کشیدگی کے باعث جائے وقوعہ پر پولیس تعینات کر دی گئی







































