موٹرے پولیس نے کمال کردیا،نہر میں کودنے والی لڑکی کو مرنے سے بچا لیا،لڑکی کیوں مرنا چاہتی تھی،جانئے
قصور(آن لائن) موٹروے پولیس کے ایک انسپکٹر نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے خودکشی کے لیے نہر میں چھلانگ لگانے والی لڑکی کو بچا لیا۔پولیس کے مطابق لڑکی نے طلاق ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق قصور کے علاقے پھول نگر کی رہائشی 22 سالہ لڑکی طلاق ملنے پر دلبرداشتہ… Continue 23reading موٹرے پولیس نے کمال کردیا،نہر میں کودنے والی لڑکی کو مرنے سے بچا لیا،لڑکی کیوں مرنا چاہتی تھی،جانئے