پاک فوج نے افغانستان میں اغوا ہونے والے پاکستانی انجینئر ملک فیض احمد کو بازیاب کروا لیا
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے رواں سال افغانستان میں اغوا ہونے والے پاکستانی انجینئر ملک فیض احمد کو بازیاب کروالیا۔راولپنڈی کے رہائشی ملک فیض احمد کو رواں سال 21 اگست کو اغوا کیا گیا تھا جو طورخم ٗجلال آباد روڈ کے منصوبے پر کام کررہے تھے ۔ملک فیض احمد کے بیٹے فرحان ملک کا… Continue 23reading پاک فوج نے افغانستان میں اغوا ہونے والے پاکستانی انجینئر ملک فیض احمد کو بازیاب کروا لیا