گڈ بائے ن لیگ، جنوری 2018میں پاکستان میں نئی حکومت، امریکی وزیردفاع نے پیغام دیدیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر دفاع نے پاکستان کے دورے کے بعد امریکہ میں اپنی حکومت کو اطلاع دی ہے کہ پاکستان میں جنوری2018میں نئی حکومت آنیوالی ہے لہٰذا امریکہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ معاملات چلانے کی تیاری کر ے، سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری… Continue 23reading گڈ بائے ن لیگ، جنوری 2018میں پاکستان میں نئی حکومت، امریکی وزیردفاع نے پیغام دیدیا