پاکستان کے اہم علاقے میں خوفناک بم دھماکہ،6 افراد جاں بحق ٗ آٹھ زخمی
میر علی (این این آئی)موٹرسائیکل کو آئی ای ڈی کے ذریعے اڑا دیا گیا جس کا نشانہ تین افراد کو پاک فوج میں تربیت کے لیے لے کر جانے والی فوجی گاڑی تھی۔دھماکے کے نتیجے میں تربیت کے لیے جانے والے تین افراد کے علاوہ دیگر تین افراد بھی جاں بحق ہوگئے۔شمالی وزیرستان کے علاقے… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں خوفناک بم دھماکہ،6 افراد جاں بحق ٗ آٹھ زخمی