’’پاکستانیوں نے صرف ابھی تک بیگمات کی ہی تبدیلی دیکھی‘‘ ریحام خان کا اپنے سابق شوہر عمران خان پر اس بار براہ راست ’’حملہ‘‘۔۔کیا کچھ کہہ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ”مجھے سب یادہے“ کے تبصرے کے بعد ریحام خان ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئیںہیں اور ایک بار پھر عمران خان پر براہ راست تنقید کے نشتر چبھوتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پاکستانیوں نے صرف ایک ہی تبدیلی دیکھی، بیگمات کی تبدیلی… Continue 23reading ’’پاکستانیوں نے صرف ابھی تک بیگمات کی ہی تبدیلی دیکھی‘‘ ریحام خان کا اپنے سابق شوہر عمران خان پر اس بار براہ راست ’’حملہ‘‘۔۔کیا کچھ کہہ گئیں