بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سوات اور گرد و نواح میں 3.4 شدت زلزلے کے جھٹکے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

سوات اور گرد و نواح میں 3.4 شدت زلزلے کے جھٹکے

سوات(آئی این پی ) سوات اور اور گرد و نواح میں 3.4 شدت زلزلے کے جھٹکے ،عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔ منگل کو سوات،مینگورہ اور اسکے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی… Continue 23reading سوات اور گرد و نواح میں 3.4 شدت زلزلے کے جھٹکے

مستقبل میں نئی ایم کیو ایم کا سربراہ کہاں سے آئیگا،منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

مستقبل میں نئی ایم کیو ایم کا سربراہ کہاں سے آئیگا،منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا

کراچی (اے این این ) سندھ کے وزیر صنعت منظور وسان نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن آئیں گے اور پھر شاید واپس نہ جاسکیں،نواز شریف جیل ضرور جائیں گے ،مستقبل میں نئی ایم کیو ایم کا سربراہ دبئی سے ہوگا۔منظور وسان نے اسمال انڈسٹریز کے دفاتر کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا… Continue 23reading مستقبل میں نئی ایم کیو ایم کا سربراہ کہاں سے آئیگا،منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا

کنڑ کے ڈپٹی گورنر کے دو بھائی اور بھتیجا بھی لاپتہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2017

کنڑ کے ڈپٹی گورنر کے دو بھائی اور بھتیجا بھی لاپتہ

پشاور(اے این این) پشاور سے کچھ روز قبل لاپتہ ہونے والے افغان صوبے کنڑ کے ڈپٹی گورنر قاضی نبی احمدی کے دو بھائی اور ایک بھتیجا بھی پراسرار طور پر لاپتا ہو گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق قاضی محمد نبی احمدی کے چار روز بعد ان کے بھائی حبیب اللہ بھی پشاور… Continue 23reading کنڑ کے ڈپٹی گورنر کے دو بھائی اور بھتیجا بھی لاپتہ

مارشل لا کا خطرہ،کچھ خفیہ ہاتھ پھر جمہوری عمل میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں،احسن اقبال کے ٹویٹ نے کھلبلی مچادی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

مارشل لا کا خطرہ،کچھ خفیہ ہاتھ پھر جمہوری عمل میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں،احسن اقبال کے ٹویٹ نے کھلبلی مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی وداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ ہماری تاریخ جمہوریت اور آمریت کے گرد گھوم رہی ہے،یہی نہیں ملکی تاریخ مارشل لا اور جمہوریت کے درمیان بھی ڈگمگاتی ہے، کچھ خفیہ ہاتھ پھر جمہوری عمل میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں ، انشا اللہ ہم اِن عناصر… Continue 23reading مارشل لا کا خطرہ،کچھ خفیہ ہاتھ پھر جمہوری عمل میں خلل ڈالنا چاہتے ہیں،احسن اقبال کے ٹویٹ نے کھلبلی مچادی

نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کیخلاف درخواست ،عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری 

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کیخلاف درخواست ،عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ،حکم نامہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے،عدالتی حکم پر رجسٹرار آفس کی جانب سے سابق وزیر… Continue 23reading نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کیخلاف درخواست ،عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری 

تربیلا ڈیم میں حالات تشویشناک،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

تربیلا ڈیم میں حالات تشویشناک،خطرے کی گھنٹی بج گئی

ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی کم ہوکر 1480فٹ رہ گی 14میں سے پانچ پیدوار ی یونٹ بند ہو گے تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیدوار 946میگا واٹ رہ گئی بارشیں نہ ہونے کے باعث تربیلا ڈیم میں سطح مزید ڈیڈ لیول تک پہچنے کا خدشہ ذرائع کے مطابق تربیلا ڈیم… Continue 23reading تربیلا ڈیم میں حالات تشویشناک،خطرے کی گھنٹی بج گئی

تلخیاں بڑھ گئیں،پاکستان کے منع کرنے کے باوجود امریکہ کا انتہائی اقدام

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

تلخیاں بڑھ گئیں،پاکستان کے منع کرنے کے باوجود امریکہ کا انتہائی اقدام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو نائن الیون کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی اتحاد کا حصہ بننے پر امریکہ کی طرف سے انسداد منشیات آپریشنز کیلئے دیئے گئے 9ہیلی کاپٹرز ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے واپس لے لئے ،4ہیلی کاپٹرز 15اکتوبر جبکہ 5ہیلی کاپٹر پیر کو واپس کئے گئے ہیں ، ان ہیلی… Continue 23reading تلخیاں بڑھ گئیں،پاکستان کے منع کرنے کے باوجود امریکہ کا انتہائی اقدام

گزشتہ10سال میں پی آئی اے کیسے تباہ ہوا؟چونکادینے والے انکشافات، حکومت نے بڑااعتراف کرلیا 

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

گزشتہ10سال میں پی آئی اے کیسے تباہ ہوا؟چونکادینے والے انکشافات، حکومت نے بڑااعتراف کرلیا 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ (ایوان بالا ) میں حکومت نے پی آئی اے کی خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کا ایک وقت میں بہت بڑا نام تھا اور بہت سے ممالک نے ہمارے تجربات سے فائدہ اٹھایا ،گزشتہ دس سالوں سے حالات خراب ہے وزیراعظم نے 2013میں 16ارب… Continue 23reading گزشتہ10سال میں پی آئی اے کیسے تباہ ہوا؟چونکادینے والے انکشافات، حکومت نے بڑااعتراف کرلیا 

پی آئی اے کانیویارک روٹ بند کرکے بہت بڑی غلطی کی گئی ،پاکستان کاکتنا نقصان ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2017

پی آئی اے کانیویارک روٹ بند کرکے بہت بڑی غلطی کی گئی ،پاکستان کاکتنا نقصان ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پائلٹ ایسوسی ایشن پاکستان(پالپا)کے صدر خالد حمزہ نے کہا ہے کہ نیویارک کے روٹ کو بند کرکے بہت بڑی غلطی کی ، پالپانقصانات پورے ایئر لائن نیٹ ورک کو برداشت کرنا پڑیں گے، انتظامیہ کے پاس کمرشل ایوی ایشن تجربہ اور معلومات نہیں ہیں،سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کو بھی فیصلوں… Continue 23reading پی آئی اے کانیویارک روٹ بند کرکے بہت بڑی غلطی کی گئی ،پاکستان کاکتنا نقصان ہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات