’’چلو شکر ہے کہ ۔۔‘‘ جہانگیر ترین کے بیٹے نے والد کی نا اہلی کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ سے تاحیات نا اہلی کا فیصلہ آنے کے بعد جہانگیر ترین کا سیاسی مستقبل مخدوش ہو چکا ہے اور اسی پر بس نہیں بلکہ انہوں نے عمران خان سے ون آن ون ملاقات کے بعد پارٹی عہدے سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ ایسے میں ان… Continue 23reading ’’چلو شکر ہے کہ ۔۔‘‘ جہانگیر ترین کے بیٹے نے والد کی نا اہلی کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا