2018ء کے عام انتخابات ،مریم نوا ز نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نوا ز نے ملک بھر میں سیاسی جلسے کرنے کافیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق 2018ء کے عام انتخابات کے سلسلہ میں مریم نواز نے متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ا س سلسلہ میں وہ ملک بھر میں سیاسی جلسے کریں گی ۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading 2018ء کے عام انتخابات ،مریم نوا ز نے بڑا فیصلہ کرلیا