ہرنائی(ناکس) میں ریلوے برج پرکام کرنیوالے مزوروں پر حملہ دہشت گردی کی وحشیانہ واردات ہے ،خواجہ سعد رفیق
لاہور ( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ھرنائی(ناکس) میں ریلوے برج پرکام کرنیوالے مزوروں پر پرحملہ دہشت گردی کی وحشیانہ واردات ہے ،مجرموں کا پیچھا کرکے انہیں کیفر کردارتک پہنچایاجائیگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ این ایل سی کی ریر نگرانی تین ارب سے زائد… Continue 23reading ہرنائی(ناکس) میں ریلوے برج پرکام کرنیوالے مزوروں پر حملہ دہشت گردی کی وحشیانہ واردات ہے ،خواجہ سعد رفیق