پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

وہ وقت جب جنرل یحییٰ نے عاصمہ جہانگیر کے والد کوجیل میں ڈالا،وہ ہر کسی کے پاس مقدمہ لیکر گئیں لیکن سب نے انکار کردیا ،پھر عاصمہ نے وہ کام کیا کہ سپریم کورٹ بھی دنگ رہ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے کم عمری میں اپنے والد کو آمر کے مقدمے میں بھی انصاف دلایا،ان کی قابلیت کا ایک اور بڑا ثبوت سامنے آ گیا۔ معروف صحافی کے مطابق عاصمہ جہانگیر جب 21 برس میں لاء اسٹوڈنٹ تھی کہ اس کے والد کو اس وقت کے جنرل یحییٰ خان نے جیل میں ڈال دیا۔ اپنے والد کا مقدمہ لڑنے کیلئے انہوں نے ملک کے تمام بڑے بڑے وکلاء سے رابطہ کیا

لیکن کسی نے بھی جنرل یحییٰ خان کے خوف سے کیس لڑنے سے انکار کر دیا ۔اس موقع پر عاصمہ جہانگیر نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ اپنے والد کا کیس خود لڑنا چاہتی ہیں عدالت نے انہیں اجازت دی تو انہوں نے وہ مقدمہ جیت لیا ۔ عاصمہ جہانگیر نے نہ صرف اپنے والد کو رہا کروایا بلکہ بعد ازاں جنرل یحییٰ خان کی ڈکٹیٹرشپ کو عدالت سے غیر آئینی بھی قرار دلوایا۔ان کی اس بہادری کی آج بھی تعریف کی جاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…