پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ نے اپنے 6 سالہ بیٹے کو قتل کردیا،اس نے ایسا کیوں کیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماں ہی اپنے بیٹے کی قاتل نکلی ، رحیم یار خان میں 5جنوری کوپیش آنے والے واقعے  کا ڈراپ سین ہو گیا،تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سی ڈویژن کی حدود میں قتل ہونے والے چھ سالہ وقاص کی قاتل اس کی سگی ماں ہی نکلی ہے،جس نے اپنی مدعیت میں 4جنوری کو مقدمہ درج کروایا تھا۔ پولیس نے مشکوک ہونے پر ماں نسیم بی بی جو کہ سٹیج اور سرائیکی فلموںکی اداکارہ بھی رہی ہیں اس سے تفتیش کی تو خاتون

نے بچے کے قتل کا اعتراف کر لیا ،معلوم ہوا ہے کہ اسی خاتون نے دوسری شادی کر رکھی ہے یہ بیٹا اس کے پہلے خاوند سے تھا ۔ایس پی شاہ نواز نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے میڈیا کو  بتایا ہے کہ دوران تفتیش مقتول وقاص کی ماں نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ اس نے بچے کے منہ پر تکیہ رکھ کر اس کی سانس کو بند کیا اور اس کے مرنے کے بعد پھر اس پر چھریوں کے نشان لگائے اور اس کے بعد اس کی نعش کو گلی کے باہر پھینک دیا تھا ۔



کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…