اکبر ایس بابر کو عمران خان کے خلاف بڑی بڑی باتیں مہنگی پڑ گئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف بے بنیاد الزام تراشی اور جھوٹے پراپیگنڈے کے معاملے پر تحریک انصاف نے اکبر ایس بابر کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیاہے۔ تفصیلا ت کے مطابق نوٹس مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیاض الحسن چوہان کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ بغیر ثبوت چیئرمین… Continue 23reading اکبر ایس بابر کو عمران خان کے خلاف بڑی بڑی باتیں مہنگی پڑ گئیں