بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

بیگم کلثوم نواز کی طبیعت خراب،ہسپتال منتقل، ڈاکٹروں نے شریف فیملی کو انتہائی تشویشناک خبر سنادی،کلثوم نواز نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

لندن/لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کے باعث انہیں دوبارہ ہسپتال داخل کرا دیا گیا جبکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے فون کر کے اہلیہ کی خیریت دریافت کی ٗ بیگم کلثوم نواز نے اپنے شوہر اور بیٹی سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی بیگم کلثوم نواز کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں دوبارہ داخل کر لیا، اس موقع پر حسین اور

حسن نواز بھی موجود تھے۔ ڈاکٹرز کے مطابق بیگم کلثوم نواز کے تمام ٹیسٹ دوبارہ ہوں گے۔شریف فیملی ذرائع کے مطابق ٹیسٹوں کے نتائج کے بعد ہی بیگم کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے حتمی طور پر کچھ بتایا جا سکے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دوسری جانب نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز کو ٹیلی فون کیا اور اہلیہ کی خیریت دریافت کی ٗدونوں کے درمیان ایک سے دو منٹ گفتگو ہوئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز نے اپنے خاوند نواز شریف اورمریم نواز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…