جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

لاہور ،نواز شریف اورحمزہ شہباز شریف میں قربتیں بڑھنے لگیں،نواز شریف ، مریم نواز اور میاں حمزہ شہباز شریف ایک ساتھ روانگی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  نواز شریف، حمزہ شہباز شریف میں قربتیں بڑھنے لگیں، سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف نے ملاقات کی، جبکہ سابق وزیر اعظم ، مریم نواز اور میاں حمزہ شہباز شریف ایک ساتھ لاہور سے سانگہ ہل روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سانگہ ہل میں ن لیگ کے پاور شو

کے لیے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ، مریم نواز اور میاں حمزہ شہباز شریف نجی ہیلی کاپٹر پر جاتی امراء سے ایک ساتھ سانگہ ہل کے لیے روانہ ہوئے۔اس سے قبل میاں حمز ہ شہباز شریف نے میاں محمد نواز شریف سے جاتی امراء میں ملاقات بھی کی۔ جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…